Header Ads

Kashmiri Seekh Kabab

Kashmiri Seekh Kabab Recipe

کشمیری سیخ کباب

اجزاء:
قیمہ ۔۔ ایک کلو 
انڈے ۔۔ دو عدد 
سونف پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
نمک ۔۔ حسب ذوق 
ادرک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
دار چینی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ 
زیرہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
پیاز ۔۔ ایک عدد 
سوکھا پودینہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ 
مکھن ۔۔ دو کھانے چمچے


Kashmiri Seekh Kabab banane ka tarika

 

ترکیب:

قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر کے پیس لیں۔ پھر اس میں کٹی پیاز، انڈے اور دو کھانے کے چمچے مکھن ڈال کر مکس کریں۔ اب سیخوں میں لگائیں اور باربی کیو کرلیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کریں

No comments